پن گدی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (آبپاشی) پانی کی گدی (Water Cushion) جو چھوٹی سی جگہ گھیر کر بنائی جائے تاکہ پانی کا وزن کم ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (آبپاشی) پانی کی گدی (Water Cushion) جو چھوٹی سی جگہ گھیر کر بنائی جائے تاکہ پانی کا وزن کم ہو۔